معاشرے کے انحطاط کی اہم وجہ، جبری شادی!

جبری شادی ہمارے معاشرے کا وہ کڑوا سھچ ہے جو نہ اگلا جائے نہ نگلا جائے۔ اس کی لیئے جتنے بھی حکومتی اقدامات ہوئے ہو انتہائی کم اور ناقص الفہم ہیں۔ جبری شادی سے زندگیاں تباہ ہوجاتی ہیں اور گھرانے برباد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us