فٹ بال گراؤنڈ میں گدھوں کاراج

کراچی کے میدانوں میں گدھوں کا راج ،وزیر کھیل کرپشن کے کھیل میں مصروف کراچی کےمیدانوں میں جگہ جگہ کچرا دیکھائی دیتا ہے ، اگر یہی حال رہا میدانوں کا تو پاکستان کے کھیل کے میدان تباہ ہو جائیں گے آخر کیوں نہیں توجہ دی جاتی ان کھیل کے میدانوں میں ؟ سارا کھیل کا پیسہ کر پشن کی کھیل میں اڑایا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us