کیا ممتاز قادری اب زیادہ طاقتور اور زندہ ہے؟

ممتاز قادری کے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کو ٹھیک ۹ سال بعد، ۴ جنوری کو جب ننکانہ صاحب میں گردوارہ گرو نانک پر جب احتجاج کرتے افراد نے دھاوا بولا، تو وہیں ہم اس بات پہ غور کرنے پر مجبور ہوگئے کہ کیا سلمان تاثیر کا مقصد، جس کی بنا پر انہیں قتل کیا گیا، اُسے آگے بڑھانے کی ضرورت ہے؟

کیا ممتاز قادری پاکستانی سماج میں ہیرو کی حیثیت رکھتا ہے یا ولن کی؟

کیا ممتاز قادری پھانسی کے بعد بھی ہمارے سماج میں پہلے سے زیادہ طاقتور اور زندہ ہے؟

جانیئے یہ سب اور مزید تفصیلات اس وڈیو میں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us