جناح اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں تماشا

مریض کے لواحقین اپنے پیاروں کو آپریشن تھیٹر میں بھیجنے کے بعد ڈاکٹرز کی امید پر اللہ سے دعائیں کر رہے ہوتے ہیں کہ کسی طرح بس انکا پیارا  صحت مند ہوکر واپس لوٹے۔ مگر ان کو کیا خبر کہ جس آپریشن تھیٹر میں وہ انہیں جن ڈاکٹرز کے بھروسے بھیج رہے ہیں وہی اس کی موت کا سبب بن سکتے ہیں۔ انکی ذرا سی کوتاہی ان کے گھر والوں سے اس شخص کو دور کرسکتی ہے۔ کراچی کا نامی گرامی جناح اسپتال اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوا جب ایک آپریشن تھیٹر میں مریض کا آپریشن جاری تھا۔  مریض بے ہوش پڑا ہے اور ڈاکٹرز حضرات لڑنے میں مصروف ہیں۔ آپریشن تھیٹر میدان جنگ میں کیسے تبدیل ہوا آپ بھی اس ویڈیو میں دیکھیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us