جناح اسپتال میں ڈاکٹرز دوران آپریشن لڑ پڑے

https://www.youtube.com/watch?v=cAySji3ZiLc[/embedyt

کراچی جناح اسپتال میں ڈاکٹرز دوران آپریشن لڑ پڑے ، پاکستان میں ڈاکٹرز کے ہاتھوں موت واقعہ ہونا عام بات ہے کیونکہ ان جیسے نالائق بد اخلاق ڈاکٹرز کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کر دیا جاتا ہے کیونکہ ان کے پیچھے بڑی بڑی سفارشات ہوتیں ہیں ، پھر نہ تو ان میں احساسات ہوتے ہیں اور نہ ہی جزبات ہوتے ہیں جو ان جیسے ڈاکڑز کے اندر ہو ان کے اندر انسانیت ختم ہو جاتی ہیں اور یہ اسانی جانور انسانیت کی خدمت کے بجائے انسانیت کا قتل کر دیتے ہیں کیونکہ انھیں معلوم نہیں انسانی خدمت کتنا بڑا کام ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us