میئر کے بعد اب ڈپٹی میئر کی بھی ڈھٹائی

ڈپٹی میئر سکھر طارق چوہان کے علاقے بندر روڈ پر گندگی کے ڈھیر کے مناظر۔

Image may contain: one or more people and outdoor

پورے علاقے میں صرف ڈپٹی میئر کا گھر صاف ہے مگر آس پاس کے تمام گھروں کے آگے گندگی پھیلی ہوئی ہے۔

نااہل میئر سکھر ارسلان شیخ کی تو پہلے ہی سکھر شہر اور عوام پر کوئی توجہ نہیں ہے۔ اب ڈپٹی میئر کی وجہ سے بھی عوام پریشان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us