نایاب پرندہ سی ویو پر!

کراچی کے ساھل پر نایاب پرندہ ایک بچے کے ہاتھوں تماشہ بنا ہوا ہے اور لوگ ایک جنگلی پرندے کے ساتھ جو انھیں جانی نقصان بھی پہنچاسکتا ہے کھڑے ہوکر سیلفیاں لے رہے ہیں۔ پوچھنے کی بات تو یہ ہے کہ یہ پرندہ اس بچے کے پاس آیا کہاں سے؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us