سکھر والے کھیلوں سے محروم

روھڑی کے علاقے نیو یارڈ میں انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے علاقہ مکین کھیلنے سے محروم ہو گئے۔

نیو یارڈ کا بڑا گراؤنڈ جس میں فٹبال، ھاکی اور کرکٹ کھیلا جاتا ہے۔ مگر گٹروں کا پانی گراؤنڈ میں داخل ہو گیا ہے اور پورا گراؤنڈ متاثر ہو گیا۔
یہ کس کی نا اہلی ہے۔ صوبائی اور وفاقی وزراء کی یا روھڑی کے چیئرمین کی؟
اگر دیکھا جائے تو یہ سب کے سب نااہل ہیں کیوں کے بچوں کے کھیلنے کا گراؤنڈ بھی سنبھال نہیں سکے۔
اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ نالیوں کی نکاسی کا سسٹم بلکل تباہ ہے
اور نالیوں کا پانی گراؤنڈ میں جاتا ہے۔ اگر نکاسی کا نظام درست ہوتا تو گراؤنڈ متاثر نہیں ہوتا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us