اکیسویں صدی میں زمانہ قدیم کی شکل: یہ ہے آج کا بلوچستان؟ (سعید سربازی انٹرویو ۳)

کرپشن، بھوک، افلاس، لاقانونیت تو پورے ملک کا مسلئہ ہے ہی، لیکن بلوچستان میں یہ ناصور اپنی جڑیں گاڑ چکا ہے جس کو نکالنے کے لیے عظیم سیاسی ہمت اور وژن درکار ہوگا۔ لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ، ستر سال سے زاہد کی تاریخ والا یہ صوبہ، کیا اس میں کوئی ایسا سیاسی لیڈر جنم لے گا جو اس بیماری سے اس کی نجات کرائے؟

جانیے اس بارے میں تفصیلی گفتگو، سعید سربازی کے ساتھ انٹرویو کے آخری اور تیسر حصے میں۔۔۔

مہمان: سعید سربازی

میزبان: عروسہ جدون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us