پانی پینے کا صحیح وقت کیا ہے؟

آپ کتنے لوگوں کو جانتے ہیں جو کہتے ہیں کہ وہ سونے سے پہلے کچھ نہیں پینا چاہتے کیوں کہ انہیں رات کے وقت اٹھنا پڑتا ہے۔

اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ لوگوں کو رات کے وقت واش روم جانے کی کیوں ضرورت پڑتی ہے جبکہ وہ تو سو رہے ہوتے ہیں؟

کارڈیالوجسٹ کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کشش ثقل آپ کے جسم کے نچلے حصے میں پانی رکھتی ہے۔ جب آپ لیٹ جاتے ہیں اور نچلا جسم (ٹانگیں وغیرہ) گردوں کے ساتھ لیول ہوتے ہیں، تب ہی گردے پانی کو نکال دیتے ہیں کیونکہ یہ آسان ہوتا ہے۔

ان خاص اوقات پر پانی پینا جسم پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔

  • جاگنے کے بعد 2 گلاس پانی، اندرونی اعضاء کواسٹارٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • کھانے سے 30 منٹ پہلے 1 گلاس پانی، ہاضمے میں مدد کرتا ہے۔
  • نہانے سے پہلے 1 گلاس پانی،  بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • سونے سے پہلے 1 گلاس پانی، فالج یا دل کے دورے سے بچاتا ہے۔ اور رات کے وقت ٹانگوں کے درد کو روکنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us