انمول قاتل بے مول ہوگئے

DPO ناصر سیال کے مطابق منڈی بہاوالدین میں پوليس تھانہ سول لاٸن نے 3 خطرناک کرائے کے قاتل گرفتار کرلیے جو رقم کے عوض لوگوں کو فاٸرنگ کرکے قتل کرتے تھے۔
ملزمان کی شناخت ذیشان، افتخار اور اشرف نے نام سے بتائی گئی جن کے پاس سےسے آلہ قتل و اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us