وزیراعلیٰ سندھ عوام کے لیے عذاب

پاکستان میں وی آئی پی پروٹوکول عوام کے لیے عذاب بنتا جا رہا ہے،جس سڑک سے گزرنا ہوتا ہے وہ سڑک پہلے سے ہی بند کر دی جاتی ہے،بیشک اس میں کتنی ہی ایمبولینس پھنسی ہو لیکن سڑک کو گھنٹوں پہلے بند کر دیا جاتا ہے انسان کی حیثیت نہیں صرف پیسے کو دیکھا جاتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us