رانگ وے آنے والے اب ہوجائیں ہوشیار!

کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک پولیس نے کمر کسلی ہے اور رانگ وے آنے والوں کا چالان کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس کے باوجود بھی عوام میں سدھار سفر، مستقل کی بنیاد پر رانگ وے آکر لوگ ٹریفک رولز توڑے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us