عیسٰی نگری کے بچے خطرے میں

کراچی کے علاقے عیسٰی نگری میں نالا کھلا ہوا ہے۔ یہ نالا وہاں کافی عرصے سے کھلا ہوا ہے جو کہ وہاں کے رہائشیوں کے لئے خطرے کا باعث ہے۔

بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی اس نالے کے پاس سے گزرتے ہیں جو کہ ان کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ عوام کے مطابق کئی بار شکایت کرنے کے باوجود کے ایم سی انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us