انسانی روپ میں بھیڑیا گرفتار

راولپنڈی پولیس نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے معصوم بچیوں کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندے کو گرفتارکرلیا …ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اڈیالہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا.اطلاعات کے مطابق یہ عادی مجرم ہے 29 بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے اس کے علاوہ مجرم پنجاب کے علاقوں لیہ بھکر ساہیوال میں بھی ایسی وارداتیں کرچکا ہے زرائع کے مطابق ملزم نے بتایا ہے کہ اس کے ساتھ اور بھی بہت سے ساتھی ہیں جو یہ کام کرتے ہیں ملزم کا مزید یہ کہنا تھا ہم غیر ملکی ممالک کو ویڈیو بنا کر دیتے تھے لیکن پولیس ابھی تک اس کے ساتھیوں کو پکڑنے مین ناکام ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us