عمران انکل مجھے زندہ رہنا ہے!

ایک ایسی انوکھی بیماری جو کہ پاکستان میں صرف 60 بچوں میں پائی گئی ہے، ان کی غزائی کمی کو پورا کرنے کی لیئے ایک مخصوص قسم کا دودھ اور آٹا استعمال ہوتا ہے جو اب مختلف قسم کے ٹیکسس کی نظر ہو کر باہر ملک سے آنا بند ہوگیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us