سوچو

بچوں کی سالانہ 2 لاکھ فیس ادا کرنےوالے والدین کےلیے بری خبر

بچوں کے اسکول اور کالجز کی سالانہ دو لاکھ فیس ادا کرنے والے 16 ہزار والدین کو ایف بی آر کی طرف سے نوٹسز جاری کردیئے گئےہیں۔ نوٹس میں پوچھا گیا ہے کہ انکے ذرائع آمدن کیا ہیں؟ پیسے کہاں سے آرہے ہیں؟ یہ فیسیں...
WhatsApp WhatsApp us