خبریں

پانچ رنز یا چھ بحث چھڑ گئے

کرکٹ کا عالمی کپ تو اتوار کی شب لارڈز کے تاریخی میدان میں اختتام پزیر ہو گیا لیکن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ سے ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے۔ یہ کیسی جیت ہے؟ دونوں ٹیمیں ایک...

آن پیک اورآف پیک ٹیرف کے بل، صارفین پریشان

کے الیکٹرک نے صارفین کے لیے آف پیک اور آن پیک ٹیرف کے بل متعارف کرائے جس کے بعد سے صارفین پریشان ہیں۔ جون کے مہینے سے لاگو ہونے والے آف پیک اور آن پیک ٹیرف میں تھری فیز میٹر رکھنے والے ایسے صارفین جن کا منظ...

شاہد آفریدی کو بڑا عہدہ ملنے کا امکان

شاہد آفریدی کو بڑا عہدہ ملنے کا امکان ہے؟، مایہ ناز آل راونڈرز نے پیر کے روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، پاکستان کے سابق کپتان کو جلد اہم ذمے داری ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کی جانب سے دعویٰ کی...

کچرا اور گٹر کا پانی: گورنمنٹ کالج کا برا حال

کراچی کے گورنمنٹ ڈگری سائنس اور کامرس کالج کے باہر پانی کی لائن تو کافی لمبے عرصے سے ٹوٹی ہوئی ہے، مگر اندر بھی صفائی کا کوئی خاص انتظام نہیں۔ کالج کے گیٹ کے ٹھیک باہر گٹر کا گندہ پانی طالبِ علموں کا استقنال ک...

پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کے لیے فضائی حدود کھول دیں

سول ایشن اتھارٹی کے نئے نوٹم کے مطابق بھارت سمیت تمام ممالک کی ائیر لائنز پاکستانی فضائی حدود استعمال کر سکیں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان نے فضائی حدود پر پابندی رواں سال فروری کے مہینے میں لگائی۔   27 فروری کو...
WhatsApp WhatsApp us