کیا گلگت بلتستان کا حق، کراچی سے زیادہ ہے؟

کراچی، دو کروڑ سے زائد کی آبادی والا شہر۔ جس سے پورے ملک کی معیشت جڑی ہے۔۔۔

آپ کو حیرت ہوگی یہ جان کر، کہ اس کی ترقی کے لیے وفاق نے اس سال صرف ساڑے ارب روپے مختص کیے۔ جبکہ اس کے برعکس آبادی اور رقبے، دونوں کے لحاظ سے کراچی سے کم، صوبہ گلگت بلتستان کا ہے جس کے لیے چھ ارب روپے سے بھی زیادہ بجٹ رکھا گیا۔

کیا کراچی کے ساتھ یہ جائز سلوک ہے؟

کیا یہ زیادتی کے تحت ہو رہا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us