سر پر ہتھوڑی سے مار کر گلے پر چھری پھیر دی!

کراچی، کرائم رپورٹر انٹرنیشنل گرین ماسٹر فائٹر فاروق احمد خان کے داماد نے سر پر ہتھوڑی کے وار سے زخمی کرنے کے بعد تڑپتے ہوئےفرہاد احمد خان کے گلے پر چھری پھیر دی۔ قریبی موجود لوگوں نے موقع پر ون 15 کو کال کرکے فرہاد احمد خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جبکہ ملزم فیضان اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کو چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے موقعے سے ہتھوڑا اور چھوری برآمد کرلئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us