بلوچستان کی تاریخ اور دھوکہ (راشد سعید انٹرویو ۱)

تاریخ میں بلوچستان کی عوام، اور وفاق کے بلوچستان کے سیاستدانوں کے ساتھ کئی وعدے، دعوے اور معائدے طے قرار پائے، لیکن عمل اُن پر بھت کم ہی ہوا۔ لیکن اب، بلوچستان کی عوام شعور پانے کے بعد، اپنے دلوں میں کیا گلے شکوے رکھتی ہے؟ کیا وہ پرانے وعدوں کو معاف کرے گی؟

جانیئے یہ سب کچھ، راشد سعید انٹرویو کے پہلے حصے میں۔

مہمان: راشد سعید (آزاد صحافی)

انٹرویو: عروسہ جدون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us