بلوچستان، پنجاب اور وفاق میں رنجشیں کیسی؟(انٹرویو ۴)

ریاست اور بلوچستان کے درمیان خراب تعلقات پاکستان بننے سے اب تک ہیں، یہ تو اطلاع عام، لیکن ان خراب تعلقات کو ہوا کس نے دی اور کیوں؟ آخر اب تک ان کو کسی نے حل کیوں نہیں کیا؟ 

خان آف قلات، نواب نوزوز خان, نواب اکبر بگٹی اور دیگر اہم اور تجربہ کار سیاستدانوں کے ہوتے ہوئے بھی آخر بلوچستان کے ریاست، وفاق اور پنجاب اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں بہتری کیوں نہیں آئی؟

انٹرویو: عروسہ جدون

مہمان: واجد بلوچ

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us