CPEC اور بلوچستان کی اُمیدیں۔۔۔کیا وعدے پورے کیے جائیں گے؟

ریاست، حکومت، اور صوبائی نمائندے۔۔۔ تمام سے نااُمید ہوکر بلوچستان کے باسیوں نے ترقی اور بہتر سہولیات زندگی کے لیے، CPEC سے اُمیدیں جوڑ لیں ہیں۔ وہی CPEC جس کے بارے میں وہاں کے سیاست دانوں کا کہنا کہ اُس کا معائدہ وفاقی حکومت نے اُن کی مرضی کے بغیر کیا تھا۔ 

کیا واقعی CPEC سے بلوچستان کی عام عوام کو کچھ ملے گا؟ جانئے عام بلوچ عوام کے CPEC کے حوالے سے خدشات اور اُمیدیں، واجد بلوچ کے ساتھ انٹرویو کے پانچھویں اور آخری حصہ میں۔

انٹرویو: عروسہ جدون

مہمان: واجد بلوچ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us