بلوچستان سو سال پیچھے

بلوچستان کے گاؤں اورماڑا میں غریب عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔ نہ ان کو پینے کے لئے پانی میسر ہے نہ ہی ان کو بجلی اور گیس فراہم کی جاتی ہے۔ اورماڑا میں خستہ حالی دیکھ کر اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اب بھی سو سال پیچھے ہے۔ اس وقت بلوچستان پاکستان میں سب سے پیچھے ہے حالانکہ بلوچستان کی حکومت کو بجٹ بھی دیا جاتا ہے مگر وہ بجٹ کہیں خرچ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ آخر وہ بجٹ کس کی جیب میں جاتا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us