بلوچستان میں بلوچوں کی ہی اقلیت؟ راشد سعید انٹرویو ۳

CPEC کے تحت جاری بلوچستان میں ترقیاتی کام ایک طرف تو صوبے میں آنے والی خوشحالی کے ضامن پیش ہو رہے ہیں تو دوسری جانب وہاں کے رہنے والوں والوں کو اس بات کا اندیشہ بھی دیتے ہیں کہ کہیں غیر ملکی اور غیر صوبے کے افراد کو ڈومیسائل اور شانختی کارڈ دے کر، بلوچستان میں بلوچوں کی ہی نشل کشی تو نہیں کی جا رہی؟ 

جانیے اس بارے میں مزید، راشد سعید کے انٹرویو کے تیسرے حصے میں۔۔۔

مہمان: راشد سعید

میزبان: عروسہ جدون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us