جانور چور سرگرم

 

کراچی شہر کے علاقے عزیزہ آباد میں بکرا چوری کرنے کی واردات ہوئی ہے۔ عیدالاضحٰی کے آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔  گلیوں، محلوں اور سڑکوں پر بندھے ہوئے قربانی کے لیے لائے گئےجانور دن دھاڑے با آسانی چوری کرلیے جاتے ہیں۔ ملزمان انہیں چوری کرکے دگنی قیمت پر آگے بیچ کر منافع کماتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us