رزقِ حلال کمانے کی اعلیٰ مثال

حیدرآباد چاندنی موبائل مارکیٹ کے سامنے رزق حلال کمانے والا یہ ایک محنت کش بچہ جس کا نام حسان ہے۔ حسان رزق کے تلاش میں دوپہر دو بجے گھر سے نکلتا ہے اور 11 بجے تک اپنے گھر والوں کیلئے سموسے بیچ کرروزی کماتا ...