سول ہسپتال میں مفت دوائوں کے نام پر ڈرامہ

سندھ کے سب سے بڑے گورمینٹ ہسپتال سول کراچی میں ہیپاٹائیٹس بی اور سی کے مریضوں کے لئے مفت دوائیں دستیاب نہیں۔ غریب عوام زکوٰت فائونڈیشن سے دوائیں لینے لگی۔ مگر زکوٰت فائونڈیشن میں بھی ان سے پیسے وصول کیے جاتے ...

غریب کی زندگی گندگی اورغلاظت میں

کراچی کے سکندر گوٹھ میں انتظامیہ نے ٹوٹے ہوئے نالے کے گندے پانی کا رکھ غریبوں کی جھگیوں کی طرف موڑ دیاہے۔ نالے کا گندہ پانی ان کی جھگیوں کے اندر تک چلا گیا ہے جس کے باعث ان کو شدید مشکلات درپیش ہیں. ...

پروفیسر کی طلبہ کے ساتھ نہ زیبا حرکت

کراچی یونیورسٹی میں اسلامیات کے پروفیسر نے طلبہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ طلبہ کی کم نظر کا فائدہ اٹھا کر اس کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا۔ متاثرہ طلبہ نے یہ واقع لائوروسٹرم کے ساتھ شیئر کیا۔ مزید جاننے...

قصہ دو سیٹوں کا

کراچی کی بسوں میں خواتین کو ہراساں کرنا معمول بن گیا ہے۔ آگے کی دو سیٹوں پر اکثر خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہوتا ہے۔ اب تو خواتین ان سیٹوں پر بیٹھنے سے ہی گھبراتی ہیں ڈرتی ہیں۔ مگر یہ پھر بھی باز نہیں آتے۔...

خیبر پختونخواہ میں پولیو کا وار

خیبر پختونخواہ میں بنوں کے علاقے جانی خیل اور فتح خیل میں دو بچے پولیو کی زد میں آگئے۔ ڈاکٹروں نے بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی۔ پاکستان میں اس وقت خیبر پختونخواہ میں پولیو کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ نئ...

پاکستان میں 12 لاکھ بچے چائلڈ لیبر کا شکار

ویسے تو اس بچے کی عمر پڑھنے لکھنے کی ہے مگر غربت اور مجبوری نے بچے سے کچرا اٹھوا دیا۔ مجبور ماں باپ کی اولاد کے پاس اور کوئی رستہ نہیں سوائے محنت اور مزدوری کے۔ یہ اس ملک کے وہ بچے ہیں جو اپنی کھیلنے کودنے کی ع...

سندھ میں تحریکِ انصاف قرضوں میں ڈوبی ہوئی

بہت بڑے بلڈر، تحریکِ انصاف کے رہنما اور سندھ اسیمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی بارہ کروڑ روپے کے مقروض ہیں، جن کی اپنی تعمیرات اربوں روپے کی ہیں۔ ان کے اثاثے سولہ کروڑ روپے ہیں۔ وزیرِ اعلٰی سندھ سید...