آصف علی زرداری نے گارڈ کو چھڑی ماردی

سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے کو چیرمین نے احتساب عدالت کے باہر سکیورٹی گارڈ کو غصے میں چھڑی مار دی۔ آصف علی زرداری صاحب اپنی بہن فریال تالپور کے لئے راستہ بنانا چاہتے تھے۔ اسی دوران آصف علی زرداری صاحب کو غصہ آیا اور وہ اپنے غصے پر قابو نہ پا سکے۔

ملک کا خزانہ لوٹنے والے، چوری اور کرپشن میں ملوث حکمران عدالت کے باہر کھلم کھلا مار پیت کرنے لگ گئے ہیں۔ اس ملک میں صرف غریب مجرم پستا ہے۔ امیر اور طاقتور کے سامنے سب جھکتے ہیں چاہے وہ مجرم ہی کیوں نہ ہوں۔

گارڈ کو اگر ہٹانا ہی مقصد تھا تو طریقے سے بھی ہٹایا جا سکتا تھا۔ گرفتاری کے باوجود مغرور سیاستدانوں کا غرور نہیں ٹوٹا۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us