کراچی اور آرٹیکل 149: ایم کیوایم کے فاروق ستار نے اہم انکشافات کر دیے (حصہ ۱)

 

کچرا، پانی، مکھیاں، ڈینگی، اُبلتے گٹرا اور آلائیشیں۔۔۔ کیا کراچی کے مسائل اتنے زیادہ ہیں جنہیں صوبائی حکومت حل نہیں کر سکتی اور وفاقی حکومت کو ملک کے سب سے بڑے شہر پر ایمرجنسی نافز کرنے پڑے؟ یا کیا اس پورے کھیل کے پیچھے سازش کچھ اور ہے؟

اس بارے میں مزید جاننے کے لیے لائیو روسٹرم نے کیا ایم کیو ایم کے فاروق ستار کا جس میں اُنہوں نے اہم انکشافات کیے۔

دیکھیے انٹرویو کو پہلا حصہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us