چیف کی قانونی تقرری؟

وزیر اعظم عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کردی ہے۔ اپوزیشن  کی مسلسل مخالفت کے باوجود ایسا ہوگیا۔ قانونی اور آئینی طور پر چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کا معاملہ وزیر اعظم کے اختیار میں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us