عامر خان کی سعودی عرب میں جیت


    صفیہ شکیل

    سعودی عرب کے شہر جدہ میں گزشتہ روز فائٹ نائٹ میں ہونے والا مقابلہ عامر خان نے جیت لیا۔

    باکسنگ چیمپئن عامر خان نے اپنے حریف آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے فتح اپنے نام کرلی۔ سابق آرمی چیف راحیل شریف نے باکسر عامرخان کو گلے لگا کر مبارک باد دی۔ 

    عامر خان نے فائٹ جیتنے کے بعد کہا کہ مجھے یہاں آکر خوشی ہوئی۔ جدہ دوبارہ آؤں گا۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us