کیا علی زیدی نے عمران خان کو دھوکہ دیا؟

علی زیدی نے عمران خان کی دوستی کا کتنا فائدہ اُٹھایا؟ پہلے خود وزارت لی اور آگے جا کہ دوستوں کو بھی نوازا؟

اپنے دوست نما بھائی کو سرکاری خرچے پر دورے کرائے۔ اُن کی عمران خان سے ملاقات اور دوستی بھی کرائی۔ اور پھر آگے جا کر اُنہی کو سرکاری ٹھیکے سے بھی نوازا!

کیا اس کام کے لیے وزیر علی زیدی نے کوئی منافع بھی لیا؟ سرکاری ٹھیکوں کی خاطر علی زیدی نے احسان کے بدلے کتنا احسان لیا؟ اور پھر اس تمام عمل سے خود کو بچانے کے لیے کراچی کے کچرے پر سیاست بھی کی؟

جانیئے اس بارے میں مزید، اس وڈیو میں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us