منرل واٹر کی بوتل میں شراب

لاڑکانہ میں ہوم منسٹر کے گھر کے باہر کھلم کھلا شراب بکنے لگ گئی۔ شراب کو منرل واٹر کی بوتلوں میں بیچا رہا ہے۔ ایک رہایشی علاقے میں لوگ کھلم کھلا شراب پی رہے ہیں۔ یہ شراب کی دکان پولیس تھانے کے علاقے میں ہے اور قریب میں پولیس بھی موجود ہے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ سب کھلم کھلا ہو رہا ہے مگر کوئی اس پر کاروائی کرنے والا نہیں۔ شراب اب رہائشی علاقوں میں کھلم کھلا بک رہی ہے جس کے باعث علاقے میں رہنے والے لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ منرل واٹر کی بوتل میں شراب بیچنے سے وہ شربت نہیں بن جاتی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us