عوام کشتیاں ساتھ لے کر گھومیں، میئر سکھر

ڈسٹرکٹ جیل اور پرانہ سکھر کا راستہ مکمل طور ڈوبا ہوا ہے مگر نکاسی کا کوئی سسٹم موجود نہیں ہے۔

میئر سکھر ارسلان شیخ کی ترقی سے تو پورا سکھر واقف ہے۔ وہ کہتے ہیں جب بارش ہو جائے تو سکھر کی عوام کشتیاں ساتھ لیکر گھومیں۔

ہر روز تو سکھر میں جگہ جگہ پانی ہوتا ہے مگربارش کے بعد تو دریا بن جاتا ہے۔ اور اب تک میئر نے نکاسی کا کوئی منصوبہ تیار نہیں کیا۔ میئر کی نااہلی کی وجہ سے کیا اب سکھر کی عوام کو اپنی مدد آپ کے تحت کشتیاں لینی ہونگی؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us