خانہ بدوشوں کا پاخانہ

دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے مگر اس ملک کی غریب عوام ابھی تک قدیم زمانے میں ہے۔ نہ ان کے پاس کوئی چھت ہے اور نہ ہی بنیادی سہولتیں۔ یہ لوگ جھگیوں میں رہتے ہیں۔ ان کے پاس نہ پانی ہے اور نہ ہی بجلی اور گیس۔ سب سے بڑا مسئلا ان کے لئے پاخانہ ہے۔ یہ ایک بہت ہی سنگین مسئلا ہے وہ کس طرح اس کو حل کرتے ہیں اس ویڈیو میں دیکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us