عمران خان اور بیشمار یو ٹرنزکی سیاست!

عمران کان کے سارے وعدے، دعوے، نعرے اور دلاسے بیکار۔ حکومت کا ایک سال مکمل ہوتے ہی عمران خان نے ایک ایک کر کے سارے سیاسی نعروں سے یو ٹرن لے لیا جس کی وہ خود ماضی میں نفی کرتے رہے تھے۔ 

ان کے اس ماہ کے یو ٹرن میں اپنی کابینہ کو بڑھاتے بڑھاتے ۸۲ اراکین تک وسیع کرنا شامل ہے!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us