کراچی:کرنٹ لگنے سے 1 آدمی اور 3 جانور حلاق

تفصیلات کے مطابق کراچی سولجر بازار میں واقع اہک بلڈنگ میں کرنٹ لگنے سے 1 آدمی اور 3 قربانی کے جانور حلاق۔  آج صبح ہونے والی بارش میں  شہر کراچی میں کرنٹ لگنے کے بہت سے واقعات سامنے آئے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us