یہ قوم نہیں سدھرے گی

 

 

آگئے اپنی اوقات پر،
سندھ حکومت کی جانب سے سی ویو پر لگائے گئے ڈسٹ بن کچرے کے بجائے تفریح کے کام آنے لگے، عوام اندر کھڑے ہو کر ٹائی ٹانیک پوز بنوا کر تصویریں بنوانے لگیں۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے آخر پاکستنی قوم کو کب عقل آئی گی یہ ڈسٹ بین کچرے کے لیے ہے نہ کہ سلفیز کے لئے زرا سوچیں کیا ہو گا پاکستان کا مستقبل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us