"یہ جو ریفرنس گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے”


    عروسہ جدون

    یہ جو ریفرنس گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے! لاہور ہاءی کورٹ کے باہر وکلاء برادری کا جسٹس قاضی فاءض عیسٰی کے خلاف ریفرنس کی سماعت پر احتجاج کیا۔
    اس موقعے پر وکلاء برادری کی جانب سے شدید نعرے بازی بھی کی گءے

    وکلاء کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فاءض عیسٰی کے خلاف داٗرکی گءی ریفرنس بے بنیاد ہے اور ملک میں عدلیہ کو دبانے کی ایک سازش ہے

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us