گھوٹکی میں ہندو لڑکیوں کو مسلمان کرنے والے پہلے سے شادی شدہ نکلے


گھوٹکی میں ہندو لڑکیوں کو مسلمان کر کے ان سے شادی کرنے والے صدر اور برکت ملک پہلے سے شادی شدہ اور بچوں والے ہیں۔ البتہ اب ان کی بیویاں انہیں چھوڑ کر چلتی بنی ہیں۔ صدر رینا کے خاندان کو پیسے دیا کرتا تھا۔ جب کہ برکت مستری ہے جو روینا کے گھر کام کرتا تھا۔ والدین نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کی بیٹیوں کو زبردستی مسلمان کر کے ان سے شادیاں رچائی گئی ہیں۔نومسلم لڑکیوں نے ویڈیو میں کہا تھا کہ انہوں نے مرضی اور پسند سے صفدر اور برکت سے شادی کی۔

جواب چھوڑیں

Your email address will not be published.

WhatsApp WhatsApp us