کرکٹ ورلڈ کپ 2019، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل

    ورلڈ کپ 2019 کا دوسرا میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز مد مقابل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا ، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد میچ جیتنے کیلیے پر عزم ، واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں 10 ملک کی کرکٹ ٹیم حصہ لے رہی ہیں ۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us