فواد عالم کے ساتھ ناانصافی،شائقین کرکٹ برہم!

کراچی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ  میں فواد عالم کونہ کھلائے جانے پر شائقین کرکٹ برہم ہیں۔ کہتے ہیں فواد عالم ٹیم میں ہوتے تو پاکستان اچھااسکور بنا سکتا تھا.پاکستان سری لنکا کے درمیان کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن شائقین کرکٹ فواد عالم کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر ناراض نظر آئے اور کہا کہ فواد عالم ٹیم کا حصہ ہوتے تو سری لنکا کے لئے مشکلات ہوسکتی تھیں لیکن معلوم نہیں آخر کیا وجہ ہے پی سی بی فواد عالم کو کیوں نہیں ٹیم میں شامل کیا

ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے ڈھیر لگانے والے فواد عالم اس مرتبہ بھی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہ بنا پائے۔ جس پر شائقین کرکٹ کی جانب سے سوشل میڈیا میں سخت ردعمل دیکھنے میں آیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us