ڈیوٹی پر معمور شخص پر بااثر لوگوں کا تشدد


    ڈیوٹی پر معمور شخص پر با اثر لوگوں نے تشدد کیا یہ واقعہ ڈنڈو آدم میں پیش آیا جب ڈیوٹی پر معمور شخص نے اپنی ڈیوٹی کرتے ہوئے ٹرین کے پھاٹک بند کیے ہوئے تھے تو کچھ لوگ وین میں سوار ہوکر آئے اور اس شخص کو مارتے ہوئے زبردستی ٹرین کے پھاٹک کھلوائے۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us