چھیڑنے سے منع کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے لڑکی کو چاقو ماردیا


    نارروال میں رکشہ ڈرائیور نےنویں جماعت کی طالبہ پر تیز دھار آلے سے حملہ کر کے لڑکی کو زخمی کردیا۔

    16 سالہ کائنات نے چھیڑنے سے منع کیا جس پر رکشہ ڈرائیور نے اپنے ساتھی سے مل کر اسے اغوا کیا اور پھر تیز دھار آلے سے دونوں بازووں کی نسیں کاٹ ڈالیں۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us