چھریوں اور گھونسوں سے بچوں پر وار!


    عروسہ جدون

    قرآن کی تعلیم لینے آنے والے بچوں پر بیہمانہ تشدد کرنے والا قاری گرفتار کر لیا گیا۔

    پنجاب کے ضلع گوجرہ سے آنے والی خبروں کے مطابق، قاری بچوں کو چھریون سے ڈراتا تھا اور ان پر لاتوں اور گھونسوں سے مارتا تھا۔

    اس بارے میں معتدد اطلاعات اور شواہد ملنے کے بعد بچوں کے اہل خانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرءی تھی، جہاں چند دن کی کوششوں کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔

    جواب چھوڑیں

    Your email address will not be published.

    WhatsApp WhatsApp us