پی اس ایل 5 کا میلہ پاکستان میں سجنے کو تیار

 

 

پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان میں کروانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز میں اتفاق.

پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان میں ہوں گے، فرنچائز مالکان اور چیئرمین پی سی بی کے درمیان ملاقات میں اتفاق ہوگیا۔

جبکہ بورڈ حکام اور فرنچائز کے نمائندے عیر ملکی کھلاڑوں کی تحفظات دور کریں گے. پی ایس اہل 5 کے تمام میچ پاکستان کے 4 شہروں میں کروائی جائیں گے۔جس میں لاہور، کراچی ، اسلام آباد اور راولپنڈی شامل ہیں۔ 

پی ایس ایل گورننگ کونسل اجلاس کی تاریخ کا اعلان جلد کرنے پر بھی اتفاق ہوا، لیگ کے شیڈول کو گورننگ کونسل اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us