پولیس کو دھمکیاں،فینسی نمبر,کالے شیشے مہنگی گاڑی سے شراب برآمد

ڈیفنس میں آپریشن اور ٹریفک پولیس کو دھمکانا امیرزادے کو مہنگا پڑگیا
پولیس کو پیسے کا رعب اور دھونس ھمکیاں دینے والا موقع پر گرفتار
ڈیفنس میں فینسی نمبر اور کالے شیشوں پر مہنگی او ڈی کار کو روکا گیا، شیراز نذیر
کار سوار نے بچ نکلنے کی ہر ممکن کوشش کرنا چاہی، ایس ایس پی ساوتھ
پولیس نے گاڑی کی ڈگی سے مہنگی وائن اور بئیر کے کین برآمد کرلیے، شیراز نذیر
پولیس نے شک کی بنا پر گاڑی کی ڈگی کھولنے کا کہا تھا، شیراز نذیر
ملزم طلحہ کے مطابق وہ بنکاک سے کراچی پہنچا تھا، ایس ایس پی ساوتھ
ٹریفک پولیس کا چالان بھی ملزم موقع پر ادا کر کے نکلنا چاہتا تھا، ایس ایس پی
پولیس کو شک ہوا کہ ملزم گاڑی میں کچھ چھپا کر لے جارہا ہے، شیراز نذیر
ملزم کا فینسی نمبر اور کالے شیشوں پر چالان الگ ہوا، ایس ایس پی ساوتھ
شراب اور بئیر کی برآمدگی پر ملزم کے خلاف پولیس کی کارروائی الگ کی گئی،
ایڈیشنل آئی جی کراچی کے حکم پر کراچی میں خصوصی مہم جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us