پولیس چوکی،پیشاب خانے میں تبدیل

کراچی عبد اللہ کالج کے قریب پولیس چوکی پیشاب خانے میں تبدیل،اگر یہاں کوئی حادثہ پیش آجائے پولیس چوکی میں پولیس اہلکار نہیں بلکہ چرسی ملیں گے،اگر یہی صورت حال رہی تو پہلے ہی سندھ پولیس بد حالی کا شکار ہے مزید خراب صورت حال ہو جائی گی،مزید دیکھیں اس لنک میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us