بی آر ٹی منصوبہ فیل

پشاور بی آر ٹی کے انڈر پاسز بننے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے تسلی بخش سیکیورٹی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ویران پڑے ہوئے ہیں۔ جب کہ انتظامیہ کے نوٹس میں لانے کے بعد بھی اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔

مقامی افراد سڑک عبور کرنے کیلئے انہی انڈرپاسز کو استعمال کرتے ہیں جب کہ حال ہی میں ایک غریب شخص نے ہشتنگری انڈر پاس میں اپنی حجام کی دکان سجالی  ہے جس کے بعد انڈر پاس استعمال کرنے والے افراد نے بھی حجام کی دکان کا رخ کرنا شروع کر دیاہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

WhatsApp WhatsApp us